نماز دین کا اہم ستون ہے، توحید کے بعد یہ سب سے عظیم عبادت ہے، زیر نظر مقالہ میں نماز کی اہمیت اور تارک نماز کے حکم سے متعلق چند فتووں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔
یہ نہایت اھم مقالہ ھے جس میں آزادی رائے کی آڑ میں توھین رسالت کا ارتکاب کرنے والوں کے اس اعتراض کا مسکت جواب دیا گيا ھے کہ مسلمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں جذباتیت کا مظاھرہ کرتے ھیں ۔
حج اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے پانچواں رکن ہے، اس کی مشروعیت پر تمام امت مسلمہ کا اجماع ہے، حج کی مشروعیت کے انکار کا مطلب ہےقرآن وسنت اور اجماع مسلمین کا انکار، اور حج کا منکر باتفاق تمام مسلمین کافر ہے۔ ...
اس مقالہ میں آزادی نسواں کے داعیوں کے بلند بانگ دعووں کی قلعی کھولی گئی ھے اور اسلام میں عورتوں کے حقوق واختیارات کو دلنشیں انداز میں اجاگر کیا گیا ھے ۔
اس کتابچہ میں ماہ شعبان کی فضیلت کے ساتھ ساتھ پندرہ شعبان کے روزے کی فضیلت یا شب برات کی نماز کی فضیلت کے سلسلہ میں ضعیف اور موضوع احادیث کو بیان کیا گیا ھے، نیز شب برات کو کی جانے والی تمام بدعات وخرافات کو نہ صرف اجاگر کیا گیا ھے بلکہ اس کا شرعی پوسٹ مارٹم کردیا گیا ھے۔
نماز فجرکی بہت اہمیت ہے جو شخص اسے جماعت کے ساتھ ادا کرتا ہے وہ اللہ کی حفاظت میں ہوتا ہے، پیش نظرتحریرمیں فجرنماز کی اہمیت وفضیلت اور اس پر محافظت کے اسباب ووسائل کا مختصر تذکرہ کیا گیا ہے۔