-
حمد بن عبد المحسن التويجري "عناصر کی تعداد : 4"
وصف :آپ مجمعہ میں 1384 میں پیدا ہوئے ، آپ کچھ وقت کے لئے شعبہ عقیدہ کے صدر اور اصول دین کالج کے وکیل رہے ۔ آپ نے کئی کتابوں کی تحقیق کی ہے جن میں الفتاوی الحمویۃ الکبری لابن تیمیۃ اور الابانۃ الکبری لابن بطۃ قابل ذکر ہیں ۔