معلومات المواد باللغة العربية

قرآن کریم مع اردو ترجمہ وتفسیر - تمام مادّے

عناصر کی تعداد: 3

  • اردو

    پیش نظر کتاب " ذکر اور دعاء کتاب وسنت کی روشنی میں" مدینہ یونیورسٹی کے مشہور پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق بن عبد المحسن البدر –حفظہ اللہ - کی عربی تالیفـ " الذکر والدعاء فی ضوء الکتاب والسنة" کا اردو ترجمہ ہے جس میں اذکار نبوی اور ادعیہ ماثورہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اختصار کے ساتھ صحیح اور مستند روایات کی روشنی میں جمع کرد یا گیا ہے۔ ذکر کی اہمیت اور اس کے عظیم مقام و مرتبہ کے پیش نظر شاہ فہد قرآن شریف کمپلکس مدینہ منورہ نے ، وزارت اسلامی امور و اوقاف و دعوت وارشاد کی نمائندگی کرتے ہوئے اسے ساری دنیا کے مسلمانوں کی خدمت میں پیش کیا ہے۔ کتاب کے مترجم شیخ الطاف مالانی ، اور ترجمے پر نظر ثانی کرنے والے ڈاکٹر محمد شفاعت ربانی اور ڈاکٹر الطاف الرحمن ثناء اللہ ہیں۔

  • اردو

    سوره فاتحہ اور جزء عم کے معانی کا اردو ترجمہ جسے شاہ فہد کمپلیکس برائے قرآن کریم پرنٹنگ’ مدینہ منورہ نے پیش کیا ہے.

  • اردو

    قرآن کریم کے معانی کا اردو ترجمہ وتفسیر: ترجمہ: خطیب الہند مولانا محمد جوناگڑھی تفسیر: حافظ صلاح الدین یوسف، مراجعہ: ڈاکٹروصی اللہ محمد عباس، وڈاکٹر اختر جمال لقمان، ناشر:شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس، مدینہ منورہ۔