زیر نظر مقالہ ذوالحجہ کے ابتدائی دس دن كى فضيلت، قربانى اورعيد كے بعض احکام ومسائل پرمشتمل ہے. (ملاحظہ:۱۔ صفحہ ۳ پر(يستحب التبكيرإلى الفرائض) کا ترجمہ’’فرض نمازوں کے بعد بلند آواز سے تکبیرکہنا‘‘ کیا گیا ہے جبکہ اس کا ترجمہ: فرائض کی ادائیگی میں جلدی کرنا ہے۔ )۲۔ اسی طرح تحلیل کے بجائے:تھلیل ہے۔
زیرنظرمقالہ میں شوہروں کے لئے چند اہم ومفید نبوی وصیت کوجمع کردیا گیا ہے. جسکا مطالعہ زوجین کے مابین خوشگوارتعلقات استوارکرنے میں کافی معاون ثابت ہوگی.