-
ابوالفوزان کفایت اللہ سنابلیؔ "عناصر کی تعداد : 3"
وصف :جامعہ اسلامیہ سنابل ،نئی دہلی کے فارغ التحصیل ہیں، اور اس وقت اسلامک انفارمیشن سنٹر،ممبئی،انڈیا میں دعوتِ دین کا فریضہ انجام دے رہے ہیں۔’’یزید بن معاویہؓ پرالزامات کا تحقیقی جائزہ‘‘ موصوف کے رشحاتِ قلم سے نکلی ہوئی اب تک کی سب سے مشہور تحقیقی تالیف ہے۔