• اردو

    مولّف, عناصر کی تعداد : 17

    عبد الرشید بن شیخ علی صوفی: صومال میں سن 1964م پیدا ہوئے، ان کے والد علامہ شیخ علي بن عبد الرحمن صوفی جو صومال کے قاری ومفتی ہیں، اور سب سے پہلے وہاں پر علم تجوید وقراءات داخل ونشر کرنے والے ہیں۔ اور ان کے ہاتھ پر بہت سارے علماء فارغ ہوئے ہیں۔ اور انہوں نے بہت سارے قرآن کی تعلیم وحفظ کے مدارس ومراکزقائم کئے ہیں۔ اور سب سے آخری ان می مقدیشو کی مشہور مسجد جو مسجد شیخ علی صوفی کے نام سے مشہور ہے جہاں سے عبد الرشید صوفی نے تعلیم حاصل کیا ہے۔ اپنے والد محترم ودیگر مشائخ وقراء سے تجوید وقراءات کا علم حاصل کرکے تدریسی عمل انجام دینا شروع کیا، پہلے صومال میں والد محترم کی مسجد میں تدریس وامامت دیا، پھر ازہر شریف کے برانچ میں اسلامک اسٹڈیز کالج میں علوم قرآن پڑھائے، پھر قطر میں تشریف لے گئے اور وہاں کے وزارت برائے اسلامی امورواوقاف میں جامع انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے مسجد میں امام وخطابت کرنا شروع کیا۔ ان کی قطروخارج میں بہت سی علمی ودعوتی سرگرمیاں ہیں جیسے محاضرات، سیمیناروں اور اسلامی اجتماعات میں شرکت وغیرہ، اور خاص کر یوروپ میں، اسی طرح بحرین کی بھی متعدد بار زیارت کئے ہیں اور ان کی متعدد قرآنی ریکارڈنگ ہیں جسے صدی الفجر ویب سائٹ نے اپنے رسمی سائٹ پر نشر کیا ہے www.abdulrashid.net

  • اردو

    مولّف, عناصر کی تعداد : 20

  • اردو

    مولّف, مترجم, عناصر کی تعداد : 18

  • اردو

    مولّف, عناصر کی تعداد : 19

    یہ احمد بن حنبل ہیں ، جو امام اہل سنت والجماعت سے مشہور ہیں ۔ آپ تعریف سے بے نیاز ہیں ۔

  • اردو

    مولّف, مترجم, مراجع, عناصر کی تعداد : 18

  • اردو

    مولّف, قاری, عناصر کی تعداد : 14

  • اردو

    مترجم, مولّف, عناصر کی تعداد : 18

  • اردو

    مترجم, مولّف, عناصر کی تعداد : 20

  • اردو

    مولّف, عناصر کی تعداد : 19

  • اردو

    مولّف, مترجم, عناصر کی تعداد : 16

    طاجکی داعی، طالب کلیۃ اللغۃ العربیہ، امام محمد بن سعود یونیورسٹی،ریاض

  • اردو

    مولّف, عناصر کی تعداد : 20

    آپ انجینئر شریف حکم بن عادل بن حسن بن علي بن خلف بن حسن بن علی معصرانی ہیں جو زمو نویری،عقیلی ،ہاشمی سے ملقب ہیں، ، Sales and Marketing Director - Communications & Networking Management - ie. Me. Me for Automatic control systems, Ltd. Riyadh

  • اردو

    مولّف, عناصر کی تعداد : 21

  • اردو

    مولّف, عناصر کی تعداد : 19

    آپ شیخ فیصل بن عبد العزیز حمد عنزی ہیں آپ حریملاء میں 1313 میں پیدا ہوئے اور 1376 میں وفات پائی ۔

  • اردو

    مترجم, مولّف, عناصر کی تعداد : 15

  • اردو

    مولّف, مترجم, مراجع, عناصر کی تعداد : 11

  • اردو

    مولّف, مراجع, عناصر کی تعداد : 24

  • اردو

    مترجم, مولّف, عناصر کی تعداد : 14

    اردو داعی، دفتر تعاون برائے دعوت وارشاد وتوعیۃ الجالیات،جبیل، مملکت سعودی عرب

  • اردو

    مولّف, عناصر کی تعداد : 20

  • اردو

    مولّف, مراجع, عناصر کی تعداد : 20

  • اردو

    مولّف, عناصر کی تعداد : 20