علمی زمرے

عقیدہ واسطیہ

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کا نہایت شاندار رسالہ ہے جس میں انہوں نے دین کے جملہ مسائل کا تذکرہ کیا ہے،اور علم حاصل کرنے کے ذرائع جن پر عقائد میں اعتماد کرتے ہیں اہل سنت وجماعت کے منہج کو بیان کیا ہے۔اسی لئے اس رسالہ نے اہل سنت کے علماء وطلباء کے نزدیک خاص مقام حاصل کیا ،کیونکہ مختصرالفاظ ، دقیق معانی اور آسان اسلوب پر مبنی ہے،اور اسوجہ سے بھی کہ اصول دین کے عقلی ونقلی دلائل کا جامع ہے۔،

عناصر کی تعداد: 10

فیڈ بیک