علمی زمرے

عقیدہ طحاویہ

امام ابو جعفر طحاوی (ت ۳۲۱ھ) کی مشہور تالیف ہے، جو جملہ طور پر اہل سنت والجماعت، اہل حدیث واثر کے عقیدہ کے موافق ہے، اور جسے مذاہب اربعہ کے اماموں کے پیروکاروں نے پسند کیا ہے، کیونکہ یہ اجمالی طور پر اہل علم کے درمیان متفق اعتقادی اصول پر مشتمل ہے اسلئے کہ بعض مقامات ایسے ہیں جو قابل انتقاد ہیں۔اور اس صفحہ پر ان مواد کے روابط کو جمع کیا گیا ہے جو عقیدہ طحاویہ کے متن سے تعلق رکھتے ہیں۔،

عناصر کی تعداد: 8

فیڈ بیک