علمی زمرے

المقدمة الآجرومية

متن آجرومیہ ابو عبد اللہ محمد بن محمد بن داود صنہاجی معروف ابن آجروم کی علم نحو میں بہت ہی مشہور متن ہے، جسے علماء کے ہاں کا فی قبولیت حاصل ہے۔ اور متعدد لوگوں نے اس کی شرح کی ہے، اس صفحہ میں اس مبارک متن سے متعلق تمام چیزوں کو جمع کردیا گیا ہے۔

عناصر کی تعداد: 2

فیڈ بیک