علمی زمرے

زاد المستقنع

یہ علامہ علامة شيخ شرف الدين أبي النجا موسى بن أحمد بن موسى ابن سالم المقدسي الحجاوي ثم الصالحي الدمشقي الحنبلي المتوفي سنة (960هـ) وقيل (968هـ) - رحمه الله تعالى کی مشہور تالیف ہے، جس میں انہوں نے امام احمد کے مذہب کے راجح قول پر اکتفا کیا ہے،اور اس کے علاوہ نادر وقوع ہونے والے مسائل جو کہ اصل کتاب (المقنع) میں موجود ہیں حذف کردیا ہے، اور بعض فوائد کا اضافہ کیا ہے جومقنع میں نہیں ہے۔ اس صفحہ میں اس مبارک متن سے متعلق تمام مادے کے لنکس کو جمع کردیا گیا ہے۔ -

عناصر کی تعداد: 1

فیڈ بیک