- درجہ بندیوں کا شجرہ
- قرآن کریم
- سنّت
- عقیدہ
- توحید
- عبادت
- اسلام
- ایمان
- اللہ پر ایمان
- فرشتوں پر ایمان
- کتابوں پر ایمان
- رسول علیہم السلام
- عیسیٰ علیہ السلام پر ایمان
- انبیاء علیہم السلام کے قصّے
- خواب ورویا
- محمد رسول اللہ
- اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان
- نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے حقوق اور انکی نصرت کے ذرائع
- نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کی دلیلیں
- نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں شبہات
- گھر کے سامان اور ہتھیار
- غزوات
- کھانا، پینا اور سونا
- محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں منصفانہ شہادتیں
- درود وسلام علی رسول اللہ
- نبی اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق مختلف مضامین
- آپ کے خدام اور آزاد کردہ غلام
- ہجرت
- شمائل نبوی
- ایمان کے مسائل
- تقدیر پر ایمان
- یومِ آخرت پر ایمان
- احسان
- کفر
- نفاق
- شرک
- بدعت
- صحابہ وآل بیت
- توسّل
- ولایت وکرامت اولیاء
- جادو وشعبدہ بازی
- جن
- دوستی ودشمنی
- اہل سنت وجماعت
- ادیان ومِلل
- فرقے
- اسلام کی طرف منسوب فرقے
- معاصرتی فکری مذاہب
- فرق ومذاہب اورادیان سے متعلق مختلف کتابیں
- عقیدے کی کتابیں
- فقہ وعلوم فقہ
- عبادات
- طہارت
- نماز
- جنائز
- زکاۃ
- روزہ
- حج وعمرہ
- مالی معاملات کا علم
- قسم ونذور
- خاندان
- دوا وعلاج اور شرعی دم
- کھانے اور پینے کی چیزیں
- جرائم
- سزائیں(حد)
- حکم وانصاف وفیصلہ
- جہاد
- نئے پیش آمدہ مسائل کا علم
- اقلّیات کے مسائل کا علم
- جدید مسلم کے احکام
- شرعی سیاست
- فقہی مذاہب
- فتاوے
- اصول فقہ
- فقہ کی کتابیں
- عبادات
- علمیمتون
- فضائل اعمال وطاعات اور ان سے متعلقہ باتیں
- دعوت الی اللہ
- رضاکارانہ کام
- اسلام کی دعوت
- اسلام کی تعریف
- بشریت کو اسلام کی ضرورت
- محاسنِ اسلام
- اسلام میں وسطیت، اعتدال اور دہشت گردی
- اسلامی دین کی عمومیت
- اسلام میں انسان وحیوان کے حقوق،اور دھشت گردی سے متعلق اسلام کا موقف،۳۵ سے زائد عالمی زبانوں میں
- اسلام میں جانوروں کے حقوق
- غیر مسلموں کیلئے منتخب کردہ مضامین
- بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا
- اسلام میں کیسے داخل ہوں؟
- ان لوگوں نے اسلام کیوں قبول کیا (نئے مسلمان کے قصّے)
- اسلام سے متعلق شبہات
- اسلام کے بارے میں اںصاف پر مبنی گواہیاں
- داعیوں کی سوانح حیات
- اسلامی دعوت کی صورتحال
- Issues That Muslims Need to Know
- عربی زبان
- تاریخ
- الثقافة الإسلامية
- منبری خطبے
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں شبہات
دشمنان اسلام کی ابتدا سے ہی نبی اسلام کے بارے میں تشکیک پیدا کرنے ، آپ کی رسالت میں طعن وتشنیع کرنے اور آپ کی شرف ومنزلت کو داغدار کرنے کی کوشش رہی ہے، اس سلسلے میں دروغ گوئی اور کذب بیانی کا سہارا لے کر مومنوں کو ان کے دین کے بارے میں شک پیدا کرتے ہیں، اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت پر ایمان لانے سے لوگوں کو دور رکھتے ہیں، اور اسمیں کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ ہم انبیاؑء ورسل کے بارے میں اس طرح کی بہتان وافترا اورگمراہی کی باتیں سنیں، کیونکہ یہ مخلوق میں اللہ کی سنت رہی ہے، اور اللہ کی سنت میں کوئی تبدیلی نہیں پاؤگے، اور سچ فرمایا اللہ نے{وَكَذَلِكَ جَعَلْنَا لِكُلّ نَبِىّ عَدُوّاً مّنَ الْمُجْرِمِينَ وَكَفَى بِرَبّكَ هَادِياً وَنَصِيراً اور اسی طرح ہم نے گنہگاروں میں سے ہر پیغمبر کا دشمن بنا دیا۔ اور تمہارا پروردگار ہدایت دینے اور مدد کرنے کو کافی ہے۔ اور اس صفحہ میں ایسے مادے جمع کئے گئے ہیں جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلق سے پائی جانے والی بعض مطاعن کی رد ہیں۔
عناصر کی تعداد: 3
- مین پیج
- انٹرفیس کی زبان : اردو
- مشتملات کی زبان : تمام زبانیں
- نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں شبہات
- اردو مؤلّف : حافظ عبد الحسیب عمری مدنی
یہ رسالہ اس غلط فہمى کو دور کرنے کے لئے تحریر کیا گیا ہے کہ (کیا رسول ﷺ نے ماں بہن کی گالی دینے کی اجازت دی ہے؟) اور اس غلط فہمى سے متعلق أحادیث کى صحیح وضاحت کى گئى ہے۔ کتاب کے مؤلف شیخ عبدالحسیب عمری مدنی ہیں۔
- اردو مُفتی : محمد صالح المنجد
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا سے شادی کے متعلق ایک سوال کا جواب پڑھا اتنا تومجھے علم ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا سے شادی کا خواب دیکھا ، یعنی اللہ تعالی نے اس کا حکم دیا اورعائشہ رضي اللہ تعالی عنہا کی عمر چھـ یا سات برس تھی ، اگر یہ معاملہ اسی طرح ہے توہمارے پاس اس کا منطقی جواب توہے لیکن کیا اس کی تائیید میں کوئ حدیث یا آیت نہیں ہے ؟
- اردو مُقرّر : عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
ویڈیو مذکور میں نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی پاک سیرت کو بیان کرکے اس سے متعلق غیر اسلامی افکار پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے تاکہ بندہ مومن اپنے آپ کو غلط افکار سے محفوظ رکھ سکے. نہایت ہی عمدہ اور موثر بیان ہے ضرور مشاہدہ کریں.
Follow us: