علمی زمرے

  • PDF

    سوال: مجھے امید ہے کہ آپ تک میرا یہ سوال پہنچے تو آپ خیر و عافیت سے ہوں ، میرا سوال یہ ہے کہ جب بھی کوئی غیر مسلم ابتدائے نبوت سے اسلام کی عمر پوچھتا ہے تو ہم بطورِ مسلمان اسے ہجرت کے بعد والے سال ہی بتلاتے ہیں، میرا سوال یہ ہے کہ ہم ہجرت سے پہلے کے نبوت والے تیرہ سال کو کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟ میں جانتا ہوں کہ ہجرت والا سال بھی بہت ہی عظیم سال ہے، لیکن ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ نبوت ہجرت سے 13 سال پہلے شروع ہوئی تھی؛ اس لیے ہم اسلام کی عمر کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے یہ کہتے ہیں کہ ہجرت سے 1433 سال ہو گئے ہیں، لیکن ہم ہجرت سے پہلے والے 13 سال کے اضافے کے ساتھ نبوت سے 1446 سال شمار کیوں نہیں کرتے، میں امید کرتا ہوں کہ آپ ان شاء اللہ معاملہ واضح کر دیں گے۔

  • video-shot

    MP4

    محمد صلی اللہ علیہ وسلم کون ہیں؟: زیرنظرویڈیومیں سید توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا تعارف،آپ کی شہادت کا مطلب ومفہوم اور اس کے تقاضے کوکتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی بہترین اندازمیں اختصارکےساتھ پیش کیا ہے۔

  • video-shot

    PDF

    یہ ہیں رحمت دو عالَم صلی اللہ علیہ وسلم : زیر نظر پمفلٹ میں سرورکائنات رحمت دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پاک کا مختصرتذکرہ کیا گیا ہے۔

  • video-shot

    MP4

    میلاد النبی یا وفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم:زیر نظر ویڈیو میں پروفیسر سید طالب الرحمن حفظہ اللہ نے یہ بتلایا ہے کہ شیطان کا مکر بہت خطرناک ہے، موجودہ دور میں شیطانی مکرو فریب میں آکر کروڑوں مسلمان سّنت کی شاہراہ سے ہٹ کر مختلف بدعات کا شکار ہوگئے ہیں، انہی بدعات میں سے بارہ ربیع الاول کو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش منانے کی بدعت ہے،جبکہ آپ کی پیدائش کی تاریخ کی تحدید میں علمائے کرام کا کافی اختلاف ہے اور اگر نو کے بجائے 12 کو مان لیا جائے تو ایک مسلمان کے لئے یہ کیسے زیب دیتا ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے دن خوشی کا جشن منائے۔ لہذا یہ جشن اسلام میں بدعت ہے، اور اسکااسلام سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔

    ” ایک داستان ِ عبرت”( ابو طالب کی وفات کا قصّہ): زیر نظر کتابچہ میں فضیلۃ الشیخ عبدالہادی عبد الخالق مدنی –حفظہ اللہ- نے ابو طالب کی زندگی ، انکی رسول ﷺ کی پوری زندگی کفار قریش کے خلاف مدد وتعاون اور انکی وفات کا عبرتناک واقعہ بیان کیا ہے ، نیز وفات ابی طالب کے واقعہ میں جو درس وعبرت کا خزانہ ہے اسے نہایت ہی بہترین علمی انداز میں پیش کیا ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ ہدایتِ توفیقی صرف اللہ رب العالمین کا کام ہے ، نبی کا کام صرف سیدھے راہ کی طرف راہنمائی کرنا ہے ، اور ایمان کے بغیر انسان کی کوئی بھی نیکی بارگاہ الہی میں مقبول نہیں ہوتی ، اور آدمی کے ہدایت کے موانع میں سے خاندان ، باپ داداؤں کا خوف نہایت ہی اہم مانع ورکاوٹ پیدا کرتا ہے وغیرہ...۔

  • PDF

    ہمیں یہ توعلم ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدکا نام عبداللہ تھا اور اس کی وفات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات سے قبل ہی ہوچکی تھی ، اس تمھید کے بعد میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ مجھے یہ بتائيں کہ کیا عرب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے قبل اللہ تعالی کا کیا مفھوم رکھتے تھے ؟ اور کیا وہ یہ کلمہ " اللہ " نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش سے قبل سمجھتے تھے ؟ اور اگر وہ اللہ تعالی اوربتوں ميں فرق کرتے تھے وہ کس طرح ؟ یہ معلومات فراہم کرنے پر آپ کا شکریہ ۔

  • DOC

    کیا یہ ممکن ہے کہ آپ مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی پرایک نوٹ لکھ دیں ؟

  • PDF

    میں نے سنا ہے کہ فاطمہ اورعلی رضي اللہ تعالی عنہما کا حسن اورحسین رضي اللہ تعالی عنہما کے علاوہ اوربھی کوئ بچہ تھا ، لیکن مجھے اس کے متعلق کچھ علم نہیں ، آپ سے گزارش ہے کہ آپ فاطمہ رضي اللہ تعالی عنہا کے حالات زندگی اوراگر ان کا تاريخ اسلامی میں کچھ دخل ہے تووہ بھی بتائيں ؟

  • PDF

    کیاآپ کواسلام کی ابتدا کا علم ہے ( جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم غارمیں گۓ توپڑھ نہیں سکتے تھے ) اگرآپ کواس کا علم ہے توگزارش ہے کہ میرا تعاون فرمائيں ،جواب دیں ؟

  • PDF

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کتنی بیٹیاں اوروہ کس بیوی سے تھیں رضي اللہ تعالی عنہم ؟

  • PDF

    میں اس حدیث کوتلاش کررہا ہوں جس میں یہ قصہ روایت کیا گیا ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ سے مدینہ کی طرف ھجرت فرمائ توغار میں چھپے اورفرشتے غار کے دھانے پراپنے پر پھیلاۓ ہوۓ تھے تا کہ جوکفار انہیں تلاش کرتے پھر رہے تھے وہ انہیں دیکھ نہ سکیں ۔ اکثرلوگ یہ جانتے ہیں کہ غارکے منہ پر مکڑی نے جالا بن دیا تھا لیکن میں نے اس حدیث کوضعیف یا ملمع کیا ہوا پایا ہے ، اوروہ روایت جس میں فرشتوں نے غارکے منہ پراپنے پر پھیلا دیے تھے صحیح ہے ۔ کیا یہ ممکن ہے کہ آپ اس حدیث کے راوی اور حدیث یا تاریخ کی کتاب بتا دیں جس میں مجھے یہ حدیث مل جاۓ ؟ ۔

  • PDF

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے خط لکھنے والے کون تھے ؟

  • PDF

    ام حرام اورام سلیم رضي اللہ تعالی عنہما کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا رشتہ ہے ؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت تھی کہ وہ ان دونوں کے گھرجاکرآرام فرمایا کرتے تھے توکیا یہ دونوں صحابیات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے محارم میں سے تھیں اوران کا کیا رشتہ داری تھی ؟

  • PDF

    میرے ایک نصرانی دوست نے یہ سوال کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے نوبرس کی عمر میں شادی کرنے میں کیا حمکت تھی حالانکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ساٹھ برس کے ہونے والے تھے ، اور کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے اس عمرمیں ازدواجی تعلقات قائم کیے تھے یا نہیں ؟؟ حقیقت تویہ ہے کہ مجھے اس کے رد کا علم نہيں ۔

  • PDF

    میرے بہت سے دوستواحباب نے دوسری جنس سے زنا کے بارہ مجھ سے سوال کیا تومیں نے انہیں جواب دیا کہ اسلام میں زنا حرام ہے ، تووہ کہنے لگے کہ خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتی اوران سےشادی کی تھی ، میں نے بہت سی کتب پڑھیں اورانٹرنیٹ پرویپ سائٹ بھی دیکھیں لیکن مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اورخدیجہ رضي اللہ تعالی عنہا کی شادی کےطریقہ نہیں مل سکا ۔ اس شادی کے بارہ میں مجھے اتنا ہی علم ہے کہ خدیجہ رضي اللہ تعالی عنہا نے اپنی کسی لونڈی کوخط دے کربھیجا جو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوطالب کے قریب تھی کہ وہ شادی کرنا چاہتی ہیں تواس طرح شادی ہوئ ، مجھے ۔ تواب میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے شادی سے قبل نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خدیجہ رضي اللہ تعالی عنہا ملاقات کی تھی ( کیا ان کے درمیان جماع ہوا تھا ) ؟

  • PDF

    کیانبی صلی اللہ علیہ وسلم جب پیدا ہوۓ توان کے ختنے کیے ہوۓ تھے یا کہ تمام لوگوں کی طرح ان کے بھی ختنے کیے گۓ ؟

  • PDF

    عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا پربہتان لگانے والے کا حکم کیا ہے ؟

  • PDF

    میں پڑھا ہے کہ عائشہ رضي اللہ تعالی عنہانے یہ مطالبہ کیا تھا کہ انہيں رات کودفن کیا جاۓ ، اگر یہ بات صحیح ہے تواس کا سبب کیا تھا ؟

صفحہ : 4 - سے : 1
فیڈ بیک