وصف

كيا على اور حسين اور عباس وغيرہ رضى اللہ تعالى عنہم كى قبروں كى زيارت كرنا بيت اللہ كا ستّر بار حج كرنے كے برابر ہے ؟
اور كيا رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا يہ فرمان ہے كہ:
" جس نے ميرى وفات كے بعد ميرے اہل بيت كى زيارت كى تو اس كے ليے ستّر حج كا ثواب لكھا جاتا ہے " برائے مہربانى اس كے متعلق معلومات فراہم كريں اللہ تعالى آپ كو جزائے خير فرمائے ؟

فیڈ بیک