وصف

توہين رسالت ميں ہمارا موقف؟:
شیخ محمد صالح المنجد حفظہ اللہ سے پوچھا گیا : « يورپين نے نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى جو توہين كى وہ ہم سب نےسنى، چنانچہ اس سلسلہ ميں ہمارا كيا موقف ہونا چاہيے ؟
اور ہميں نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا كس طرح دفاع كرنا چاہيے ؟؟ « فتوى مذكور میں اسى كا مختصر جواب پیش خدمت ہے.

فیڈ بیک