جس شخص پر رمضان کے روزے کی قضا باقی ہے اسکے لئے عاشورا ءکا روزہ رکھنا
وصف
شیخ محمد بن صالح المنجد ۔ حفظہ اللہ۔ سے پوچھا گیا : مجھ پر رمضان کے روزے كى قضاء باقی ہے اور ميں عاشوراء(دس محرّم) كا روزہ ركھنا چاہتا ہوں، تو كيا ميرے ليے قضاء پورا کرنےسے پہلے عاشوراء كا روزہ ركھنا جائز ہے ؟
اور كيا ميں عاشوراء (دس محرم) اور گيارہ محرم كا روزہ رمضان كى قضاء كى نيت سے ركھ سكتا ہوں؟ اور كيا مجھے عاشوراء كے روزے كا اجروثواب حاصل ہو گا "؟
مصادر:
1 دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
2 انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
علمی زمرے:
اس پیج کے ذمّے دار کو اپنا تبصرہ لکھیں
-
1
جس شخص پر رمضان کے روزے کی قضا باقی ہے اسکے لئے عاشورا ءکا روزہ رکھنا
PDF 292 KB 2019-05-02
-
2
جس شخص پر رمضان کے روزے کی قضا باقی ہے اسکے لئے عاشورا ءکا روزہ رکھنا
DOC 18.7 MB 2019-05-02
Follow us: