یہ دین اسلام کی معرفت ،اسکے اصول وارکان اوراسکے محاسن ومقاصد کے سسلسلے میں مختصراورشامل باتیں ہیں جواسلام کوسمجنے والے یا اسمیں داخل ہونےوالے کیلئے ایک کنجی کی حیثیت رکھتی ہیں.
اس مضمون میں یہ تورات وانجیل, پارسی مذہب کے صحیفے اور ہندوؤں کی ویدوں کی شہادتوں اور حوالوں کے ذریعہ یہ بیان کیا گیا ہے کہ نبیوں کے خاتم حضرت محمد صلى اللہ علیہ وسلم کی بعثت کی خبر تمام صحیفوں میں موجوجود ہے.