معلومات المواد باللغة العربية

دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات،شرق جدّہ - پوسٹرز

عناصر کی تعداد: 2

  • اردو

    اس نقشہ میں فرض نمازوں کے بعد پڑھی جانے والی دعاؤں کا بیان ہے ، اس نقشہ کی نشروطباعت مسجدوں اور نمازپڑھنے والی جگہوں کیلئے بہت ہی مناسب ہے.

  • اردو

    زیر نظرنقشہ میں مفرد، قارن اور متمتّع کیلئے حج کے یومیہ اعمال کی وضاحت کو چارٹ کی شکل میں پیش کیا گیا ہے.اسی طرح حج کے ارکان ، واجبات ، سنن، ممنوعاتِ احرام اورهدي (قربانی کے جانور) کے بعض احکام کی بھی وضاحت کردی گئی ہے. یہ نقشہ موسمِ حج میں طباعت واشاعت کیلئے بہت مناسب ہے.