-
www.gph.gov.saعمومی صدارت (جنرل پریزیڈنسی) برائے امور مسجد حرام ومسجد نبوی "عناصر کی تعداد : 211"
وصف :رئاست کے اعمال کا مختصرتعارف:مسجد حرام اور مسجد نبوی شریف کے دینی وادارتی اور خدماتی امور کی نگرانی
حرمین شریفین میں امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے فریضہ کی انجام دہی،مکہ مکرّمہ ومدینہ منوّرہ میں حرمین شریفین کے کتب خانہ کی نگرانی،حرمین شریفین کی صفائی وستھرائی، کارپیٹ کا انتظام اور اصلاح وترمیم کی ذمہ داری کی انجام دہی،حرمین شریفین کے اوقاف کی دیکھ بھال، عاجزوں وکمزوروں کے طواف کے لئے گاڑیوں کی پرمٹ صادرکرنے کی ذمہ داری،حرمین شریفین کی تعمیراتی پروجیکٹ کی تنفیذ، حج کی مرکزی وغیرمرکزی کمیٹی میں رئاست کی شرکت ،