• پیغام فضائی چینل www.paigham.tv "عناصر کی تعداد : 1"

    وصف :پیغام فضائی چینل: یہ ایک تعلیمی اسلامی اورنشریاتی ذرائع ابلاغ کا مجموعہ ہے۔ اس کے اردو زبان ٹی وی چینل کو 2011ء میں لانچ کیا گیا، اور اس کی نشریات اسلامی جمہوریہ پاکستان کے لاہور شہر سے کی جاتی ہے۔ اس چینل کا مقصد قرآن و سنت پر مشتمل اسلامی تعلیمات کو نشر کرنا ہے،اوراسلام اور اس کی اچھایئوں کے بارے میں پوری دنیا میں اردو زبان بولنے والے طبقہ کو مہذب بنانا ہے۔