-
www.understandquran.comفہم قرآن ویب سائٹ "عناصر کی تعداد : 30"
وصف :فہم قرآن ویب سائٹ:اس ویب سائٹ کےذریعہ قرآن وسنت کے پیغام کو نشر کیا جاتا ہے جس کی قیادت ڈاکٹر عبد العزیز عبد الرحیم کررہے ہیں،اور ڈاکٹر صاحب کی فہم قرآن اور اس میں تدبّر سے متعلق بہت ساری تصنیفات ولکچرزہیں،یہ ویب سائٹ متعدد زندہ زبانوں میں اسلام کی نشرواشاعت کا قصد کرتی ہے:جیسے عربی،انگریزی،اردو وغیرہ