-
www.themwl.org "عناصر کی تعداد : 12"
وصف :رابطہ عالم اسلامی ویب سائٹ: یہ ایک جامع عالمی قومی اسلامی تنظیم ہے جسکا ہیڈآفس مکہ مکرمہ مملکت سعودی عرب میں ہے جواسلام کی نشرواشاعت اسکے اصول وتعلیمات کی شرح کرتی ہے اوراس سے متعلقہ شہبات وبہتان کومٹاتی ہے اورلوگوں کوانکے رب کے اوامرکولازم پکڑنے اورنواہی سے اجتناب کرنے کو ضروری قراردیتی ہے.اورمسلمانوں کی مددکرتی ہے اورانکے تربیتی ثقافتی تعلیمی اوردعوتی پروجیکٹ کی تنفیذکرتی ہے, اورسختی ودہشتگردی کو پھینک کر دیگرتہذیب والوں کے ساتہ بات چیت کرنے پرابھارتی ہے.