-
اضواء ذکری اسلامی ادارہ "عناصر کی تعداد : 1"
وصف : اضواء ذکری کی ابتدا:
ذکری اسلامی ریکارڈنگ کی ابتداء 1409ھ میں ہوئی. اسی دن سے یہ اسلامی بیداری کے دوش بدوش ہے اوراپنے مشن کو آگے بڑھانے میں مستمرہے -الحمد للہ-
اور1421ھ میں اضواء ذکری ادارہ نے آڈیواورویڈیوکیسٹ تیارکرنے کی ابتداء کی تاکہ ریکارڈنگ کے بازو کوتقویت دے اوردونوں اپنے مشن کوایک ساتھ جاری رکھ سکیں اللہ کے حکم سے.اضواء ذکری سے تواصل کیلئے مندرجہ ذیل عنوان پررابطہ قائم کریں.موسسہ اضواء ذکری الإسلامیہ مملکت سعودی عرب ,ریاض, صندوق البرید 150425- زمزالبرید 11757.