غیرت کا فقدان
مُقرّر : سیّد توصیف الرحمن راشدی
مراجعہ: مشتاق احمد كريمي - شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
وصف
غیرت کسے کہتے ہیں ؟ غیرت ایمانی کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ غیرت کے فقدان سے انسان کس طرح برائیوں کا شکا رہوتا ہے ان سب کے بارے میں جانکاری حاصل کریں سی ڈی مذکورمیں ,نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور دیکھیں.