کيا مردے بولتے ھیں

وصف

اس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کے دلائل سے ثابت کیا گیا ھے کہ قبر میں دفن شدہ مردے ان کو پکارنے والوں کی پکار نہ سن سکتے ھیں اور نہ ان کی مدد کرسکتے ھیں۔

اس پیج کے ذمّے دار کو اپنا تبصرہ لکھیں