حقیقتِ تقلید
مُقرّر : جلال الدین قاسمی
مراجعہ: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
وصف
زیر نظر ویڈیو میں تقلید کی آفت سے امت محمدیہ کو ڈرایا گیا ہے جو امت محمدیہ میں انتشار وافتراق کا اہم سبب ہے اور کتاب وسنت کی روشن شاہراہ کو لازم پکڑنے کی تاکید کی گئی ہے.