مقالات
عناصر کی تعداد: 391
-
تمام زبانیں
- تمام زبانیں
- آئغور زبان
- اردو
- ازبکی زبان
- اسپينی زبان
- الباني زبان
- امہری زبان
- انڈونيشی
- انگريزی زبان
- بلغاری زبان
- بنگالی زبان
- بوسنيائی زبان
- تاتاری زبان
- ترکی زبان
- تگالوگ زبان
- تھا ئی لنڈی زبان
- جرمنی
- روسی زبان
- رومانی زبان
- سواحلی زبان
- صومالی زبان
- طاجکستانی زبان
- عبرانی زبان
- عربي زبان
- فارسی زبان
- فرانسيسی زبان
- فلپینی (مرناو) زبان
- قازقی زبان
- ملایو زبان
- مليالم زبان
- يوروبا زبان
- پرتگالی زبان
- پشتو زبان
- پولينڈی زبان
- چینی
- چیچن زبان
- ھاؤسا زبان
- ھنگری زبان
-
اردو
PDF
تحریر : محمد شاکرعاد بن محمد عباس• قضاء وقدر پر ایمان اور اس سے رضامندی کا اظہار • صبروشکر کا مظاہرہ • توکل علی اللہ کے ساتھ اختیار اسباب • اللہ تعالی کی ذات سے حسن ظن • دعاءومناجات اور صدقات.
- اردو
-
اردو
PDF
تحریر : ناجی ابراھیم العرفجامراض اور وباؤں سے تحفظ کیلئے ہدایات نبوى
- اردو
- اردو
PDF
تحریر : حافظ مبشر حسین لاہوری مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنیزیر نظرمقالہ میں حافظ مبشرحسین لاہوری حفظہ اللہ نے محرّم الحرام کے فضائل ومسائل اورصوم عاشوراء کے بارے میں شرعی گفتگو کرکے ماہ محرّم میں روزوں کے منافی امورکا تذکرہ کرکے ان سے بچنے کی نصیحت فرمائی ہے۔ اپنے موضوع پر نہایت ہی بہترین مقالہ ہے ضرور مطالعہ فرمائیں
- اردو
- اردو
PDF
تحریر : محمد بن سليمان المفدى ترجمہ : ذاكر حسين بن وراثة الله مراجعہ : ابو سعد قطب محمد اثری الناشر : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياضاس جہاں میں کامل تصرف کا حق اللہ ہی کو حاصل ہے، نیز وہی مختار کل ہے، اس کے علاوہ کوئی ضرر اور نقصان کو دور نہیں کر سکتا، لہذا وہمی علاج جیسے تعویذ، گنڈے، گھونگے یا پیوند وغیرہ کا سہارا نہ لیا جائے۔
- اردو
PDF
تحریر : اشتياق احمد مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنیاس مختصررسالہ میں ایک ایسے شخص کی داستان کا تذکرہ ہے جو باربارفلم کا مشاہدہ کرتا اورپھراستغفاروتوبہ کرتا لیکن اس کا ساتھی اس کے توبہ کوتسلیم نہیں کرتا اوربارباراسے ٹوکتا یہاں تک کہ وہ دونوں اس توبہ کی حقیقت کودریافت کرنے ایک عالم دین کے پاس تشریف لے جاتے ہیں تو وہ اسے توبہ کا صحیح مفہوم،اس کی حقیقت اورشروط کو بتلاتے ہیں وہ یہ کہ آدمی گناہ سے باز آجائے،اس کے سرزد ہونے پرندامت کا اظہارکرے، اوریہ عزم کرے کہ آئندہ کبھی بھی اس گناہ کا ارتکاب نہیں کرے گا،اگران میں سے کوئی ایک شرط بھی پوری نہ کی توتوبہ صحیح نہ ہوگی۔ اوراگرگناہ کا تعلّق کسی آدمی کے حق سے ہوتو پھرایک چوتھی شرط بھی ہے اوروہ یہ کہ حق دارکے حق سے بری ہوجائے،اگروہ حق مال وغیرہ کی صورت میں ہو تو اسے ادا کردے،حدَّقذف ہوتو اس حد کو اپنے اوپرجاری کروائے،یا اس سے معافی طلب کرے،اوراگرغیبت وغیرہ ہو تو اسے معاف کروالے، بشرطیکہ صاحب حق کو بتانے کے نتیجے میں اس سے کسی بڑی خرابی کے رونما ہونے کا اندیشہ نہ ہو۔ یاد رہے کہ تمام گناہوں سے توبہ کرنا واجب ہے اوراگر کچھ گناہوں سے توبہ کرلی اور کچھ سے توبہ نہ کی تو جن گناہوں سے توبہ کرلی،ان سے توبہ صحیح ہے،باقی گناہ اس کے ذمے رہیں گے۔ اس حقیقت کو سن کرگنہگارشخص بہت نادم ہوا اوراس کی آنکھوں سے آنسوجاری ہوگئے اورتوبہ کی حقیقت کا اسے صحیح اندازہ ہوگیا۔
- اردو
- اردو
PDF
تحریر : عبد العزیز بن مرزوق طریفی ترجمہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی مراجعہ : عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ الناشر : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياضزیرنظر مقالہ میں یومِ عاشوراء(دسویں محرّم) کا صحیح اسلامی طریقہ بیان کرکے بعض نام نہاد اہل سنت والجماعت مسلمانوں اور روافض شیعہ کے جاہلانہ طرز عمل سے پردہ اٹھا گیا ہے۔
- اردو
PDF
مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنیپیش نظرمضمون میں محترم محمد عاطف سنابلی حفظہ اللہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں یوم عرفہ کی عظمت وفضائل اور خصائص کو نہایت ہی بہترین انداز میں اختصار کے ساتھ ترتیب دیا ہے۔
- اردو
PDF
تحریر : عبدالہادی عبد الخالق مدنی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنیاس کتابچہ میں تربیت اولاد کے چند مفید واہم اصول بتائے گئے ہیں جن کے مطابق بچوں کی تربیت کرکے ان کی زندگی کوخوشگواروسعادت مند بنایا جاسکتا ہے۔
- اردو
PDF
تحریر : أبو عدنان محمد منير قمر مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی"اپریل فول" ایک طوفان بدتمیزی بلکہ مہلک وجان لیوارسم ہے
- اردو
PDF
تحریر : خالد بن سعود بلیہد ترجمہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی الناشر : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياضکیا والدین کی طرف دیکھنا عبادت ہے؟ اس سلسلے میں وارد احادیث کی صحت کیسی ہے؟ اس مقالہ میں انہی سوالوں کا مختصر جواب پیش ہے
- اردو
PDF
ترجمہ : ذاكر حسين بن وراثة اللهاپنے منھ کی بدبو سے کسی کو تکلیف دیں
- اردو
PDF
تحریر : عبد المحسن القاسم مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنیامام وخطیب مسجد نبوی ڈاکٹرعبد المحسن القاسم حفظہ اللہ نے 23 ربیع الاول 1435ھ کا خطبہ جمعہ ’’نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے صحابہ کرام کا اندازِ محبت‘‘ کے عنوان پر دیا جس میں انہوں نے فرمایا کہ: اطاعت الہی اس دنیا میں ہر بھلائی کا ذریعہ ہے، جبکہ معصیتِ الہی بدبختی اور پریشانیوں کا موجب ہے، پھر انہوں نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کی ایسی انمول مثالیں پیش کیں جن میں بغیر چوں چرا کے کامل اتباع کا رنگ بھرا ہوا تھا، اس خطبہ کا بنیادی پیغام یہ ہے کہ ہم بھی صحابہ کرام کی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت کا اظہار کریں، اور یہ اسی وقت ممکن ہے جب ہم شرک وبدعت کو چھوڑ کر آپ کی سنت کو دل وجان سے ماننے لگ جائیں۔
- اردو
PDF
تحریر : عاصم بن عبد اللہ قریوتی ترجمہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی الناشر : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياضپشاور آرمی پبلک اسکول میں حملہ اور132سے زیادہ بچوں کا قتل کس دین وعقل کی بنیاد پرہے؟!: پشاور میں آرمی پبلک اسکول میں بروز منگل 16 دیسمبر 2014ء کو سات خود کش جیکٹ ملبوس حملہ آوروں کی طرف سے جو حملہ ہوا ،اور جس کی وجہ سے 132 سے زیاد ہ بچے اور 9 تدریسی عملے مارے گئے اور دسیوں زخمی ہوئے یہ قاتلوں ،خونیوں اور بے رحموں کا کام ہے،اسلامی ممالک میں قتل وغارت گری اورجائداد کی تباہی جیسے گھناؤنے عمل کوکسی بھی درست عقل کی طرف منسوب نہیں کیا جاسکتا چہ جائیکہ اسے اسلام کی طرف منسوب کیا جائے! اسلام اس جیسے عمل سے اتنا ہی بری وپاک ہے جتناکہ بھیڑیا یوسف علیہ السلام کی خون سے پاک تھا۔اور مسلمانوں اور ان کے بچوں کا قتل کرنا بہت بڑےگناہ میں سے ہے، بلکہ یہ مکمل طور پر دین ، اس کی تعلیمات ،اور اس پر ثابت قدمی سے دوری کا سبب ہے،اور یہ دشمنان اسلام کی طرف سے بعض ملکوں میں مسلمانوں کے ساتھ کئے جانے والے مظالم سے بڑھ چڑھ کر ہے۔
- اردو
PDF
تحریر : يوسف بن عبد الله الأحمد ترجمہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنیمسجد نبوی کی زیارت کے احکام: اس کتابچہ میں فاضل مؤلف نے مسجد نبوی کی زیارت کے احکام کو بیان کرنے کے ساتھ ان غلطیوں سے متنبہ کیا ہے جن کا اکثر لوگ مدینہ منورہ میں قیام کے دوران ارتکاب کرتے ہیں، اور چند شرعی خلاف ورزیوں کا بھی تذکرہ فرمایا ہے۔ اسلوب نگارش عام فہم اور آسان ہے۔
- اردو
PDF
تحریر : عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنیپیش نظر مقالہ میں فضیلۃ الشیخ عبد المجید بن عبد الوہاب حفظہ اللہ نے ان اسباب کا تذکرہ کیا ہے جس کی وجہ سے امام الموحدین ،ابو الانبیاء ،اللہ کےخلیل ابراہیم علیہ السلام کی زندگی امت محمدیہ کے لئے اسوہ ونمونہ قرار پائی۔
- اردو
PDF
تحریر : مولانا عاشق علی اثری مراجعہ : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنیہم جنسی فطرت کے خلاف بغاوت ہے: فطرت سلیمہ سے بغاوت کرنے والے اور پورے معاشرے اور سوسائٹی کو تباہ وبرباد کرنے والے چند مردوں اور عورتوں اور ووٹ بنک پر نگاہ رکھنے والے کچھ نیتاؤں کو چھوڑ کر فطرت سلیمہ اور عقل سلیم رکھنے والے مختلف مذاہب کے ماننے والوں نے ہم جنس پرستی کو قانونی جواز فراہم کرنے کی مخالفت کی ہے۔ جن میں ہندو بھی ہیں مسلمان بھی ،سکھ بھی ہیں عیسائی بھی، عوام بھی ہیں اور مذہبی پیشوا اور رہنما بھی۔ کیونکہ ان کی دور رس اور دوربیں نگاہیں دیکھ رہی ہیں کہ اگر‘‘ہم جنس پرستی’’ کو قانونی درجہ اور قانونی جواز دے دیا گیا تو اس کے بھیانک اور خطرناک اثرات مرتب ہوں گے اور ملک سے مذہبی اور اخلاقی قدروں کا جنازہ نکل جائے گا اور اس کو تباہی اور بربادی سے کوئی بجا نہیں سکتا۔ ان حالات میں امر بالمعروف اورنہی عن المنکر کے فریضہ کو سامنے رکھتے ہوئے بلا امتیاز مذہب وشریعت اور بلا تفریق مسلک ومشرب ہرباشعور اور سلیم الفطرت انسان کو ڈٹ کر ہم جنسی کے جواز کی مخالفت کرنی چاہئے اور بھر پور اسکا مقابلہ کرنا چاہئے۔ مذکورہ بالا معاملہ کی قباحت وشناعت اور اسکی خطرناکی کے پیش نظر مولانا عاشق علی اثری ۔حفظہ اللہ۔ نے ہم جنس پرستی کی تاریخ ، اس کی خطرناکی اور اسکے نتیجہ میں آنے والی تباہی وبربادی اور دنیا اور آخرت میں ہونے والے عذاب کے سلسلہ میں مختصر روشنی ڈالی ہے۔ تاکہ ایسے اعمال قبیحہ میں ملوّث ہونے والے مرد وعورتیں اور ان کی پُشت پناہی کرنے والے افراد، ادارے اور تنظیمیں ، روساء اور وزراء اس کے انجام بد سے واقف ہوجائیں اور اپنے آپ کو اور معاشرہ کو تباہی اور بربادی سے بچانے کی کوشش کریں۔
Follow us: