اسلام میں پکی قبروں کی حیثیت
مؤلّفین : محمد علي الشوكاني - سيف الرحمن الفلاح - نوفل شہروز - مسعود احمد - حسان رشيد
ترجمہ: سيف الرحمن الفلاح
مراجعہ: نوفل شہروز - مسعود احمد - حسان رشيد
وصف
یہ علامہ شوکانی رحمہ اللہ کی معرکۃ الآراء کتاب ھے، اس میں موصوف نے بہت ساری احادیث اور اقوال اھل علم سے قبروں کو پکی بنانے کو حرام ثابت کیا ھے ۔
- 1
PDF 944.9 KB 2019-05-02
علمی زمرے: