قاری قرآن وعلمی متون، مشہور ادا وآواز سے مشہور ہیں، ان کی اپنی رسمی ویب سائٹ ہے جس پر بہت ساری تلاوتیں اور متون کی قراءتیں موجود ہیں: : http://taiser.net
عاصم بن عبد اللہ بن ابراہیم بن خلیل قریوتی، مدرس شعبہ سنت، اصول دین کالج، امام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی ،آپ کی ولادت اردن کے شہر زرقاء میں سن 1374ھ میں ہوئی۔ آپ نےسن 1983ء میں حدیث سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔