عرض المواد باللغة الأصلية

أعلام وشخصيات

عدد العناصر: 1137

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 33

  • أردو

    مؤلف, مترجم, مُراجع, عدد العناصر : 54

  • أردو

    مُراجع, مترجم, مؤلف, عدد العناصر : 1249

    آپ جامعہ الامام محمد بن سعود ریاض سے عالمیت فارغ ہیں ۔

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 4

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 56

  • أردو

    مؤلف, قارئ, عدد العناصر : 9

    ابراہیم بن اخضر قیم قرآن کریم کے مشہور قاری وامام سن 1364ھ میں سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے،وہیں آپ کی نشوونما ہوئی اور وہیں پر دارالحدیث اور النجاح نامی مدرسہ میں تعلیم حاصل کیا، اور اس کے بعد معہد علمی میں اور آخر میں مدرسہ صناعیہ میں تعلیم حاصل کیا۔اپنے مشہور اساتذہ کرام سے زانوئے تلمذحاصل کیا اور قرآن کریم کی تلاوت سیکھی جیسے عمر حیدری، احمد الزیات، عبد اللہ الغنیمان،اور قرآن کریم کی تعلیم کے ساتھ عقیدہ،فقہ، شریعہ،لغہ وغیرہ سیکھا،آپ حٖفظہ اللہ نے بہت سارے مناصب پر کام کیا جن میں سے چند درج ذیل ہیں: دراسات صناعیہ میں ٹیچر رہے، مدینہ میں مدرسہ ابی بن کعب میں تعلیم القرآن الکریم میں استاد رہے، پھر اسلامک یونیورسٹی مدینہ میں استاد مساعد رہے، اور 1406ھ سے تقریبا نو سال تک مسجد نبوی کی امامت میں شریک رہے، آپ کا شمار بہت ساری تنظیموں کمیٹیوں جیسے جماعت تحفیظ القرآن، قومی وبین الاقوامی قرآن کریم مقابلہ کے تحکمیی کمیٹی کے ممبر میں سے ہوتا ہے

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    قاری ابراہیم محمد جرمی مشہورعالم وقاری اردن

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 15

    اسلام ویب سائٹ کے عمومی نگراںhttp://www.islaminbrief.com.

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 6

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 3

    آپ حافظ علامہ عبد اللہ بن محمد بن عبید بن سفیان بن قیس ,قرشی ابو بکربن ابی الدنیا بغدادی بنوامیہ کے موالى اورغلاموں میں سے ہیں.آپ بغداد میں 208 ھ میں پیدا ہوئے, اوربغداد ہی میں 281ھ میں وقات پائے.ابن کثیررحمہ اللہ البدایہ والنہایہ میں آپ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ" آپ بہت زیادہ نفع بخش تصانیف میں مشہورتھے خاص کررقائق وغیرہ میں. آپ بہت سچے ,حافظ اورصاحب مروءت تھے.

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    آپ شہاب الدین احمد بن محمد مصری شافعی ہیں اور ابن الہائم کے نام سے مشہور ہیں ۔