آپ حفظہ اللہ مدینہ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل ہیں اورہندوستان کے مشہور داعی اور پیس ٹی وی اردو کے خطیب ہیں،اورہندوستان کے صوبہ بہارکے مشہور اسلامی ادارہ جامعہ احمدیہ میں حدیث وفقہ کے استاد ہیں۔
آپ امام قرطبی کے نام سے مشہور ہیں ۔ آپ قرطبہ اندلس میں مالکی مذہب کے امام مانے جاتے ہیں ۔ آپ کی قرآن کی تفسیر نہایت مشہور کتاب ہے ۔ آپ ہر فن مولا تھے ۔