عرض المواد باللغة الأصلية

أعلام وشخصيات

عدد العناصر: 1143

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 3

    آپ حافظ علامہ عبد اللہ بن محمد بن عبید بن سفیان بن قیس ,قرشی ابو بکربن ابی الدنیا بغدادی بنوامیہ کے موالى اورغلاموں میں سے ہیں.آپ بغداد میں 208 ھ میں پیدا ہوئے, اوربغداد ہی میں 281ھ میں وقات پائے.ابن کثیررحمہ اللہ البدایہ والنہایہ میں آپ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ" آپ بہت زیادہ نفع بخش تصانیف میں مشہورتھے خاص کررقائق وغیرہ میں. آپ بہت سچے ,حافظ اورصاحب مروءت تھے.

  • أردو

    مؤلف, مترجم, عدد العناصر : 3

  • أردو

    مؤلف, مُراجع, عدد العناصر : 3

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

    آپ محمد بن على بن محمد بن عمربن یعلى بعلى حنبلى ,بدرالدین ابو عبد اللہ ابن اسبا سلار سے مشہورہیں جیسا کہ ابن حجررحمہ اللہ نے "الدرر" میں آپ کے اس نسب کو مکمل طور سے ذکرکیا ہے.شام میں شہر"بعلبک" میں پیدا ہوئے جیسا کہ ابن ظہیرہ نے ذکرکیا ہے, اورآپ کی تاریخ پیدائش کی کسی نے ابن حجرکے علاوہ صراحت نہیں کی ہے.جیسا کہ آپ نے "انباء الغمر" میں لکھا ہے کہ آپ 714 ھ میں پید اہوئے,اورربیع الأول 778ھ میں وفات پایا.

  • أردو

    مؤلف, مُراجع, عدد العناصر : 3

  • أردو

    مترجم, مؤلف, عدد العناصر : 3

  • أردو

    مؤلف, مُراجع, عدد العناصر : 3

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 3

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 3

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 3

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 3

    ابن ماجه محمد بن يزيد : الحافظ , الكبير , الحجة , المفسر أبو عبد الله بن ماجه , القزويني , "السنن" , و "التاريخ" و "التفسير" کے مصنف,

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 3

    إمام وخطيب مسجد الإيمان - عمران.

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 3

    کردستان کے مشہورداعی اورحافظ قرآن تھے ,اوردہوک یونیورسٹی سے شریعت اوراسلامی علوم کی ڈگری حاصل کی ہے. اورکردستان میں اسلامی بیداری کے نمائندہ ولیڈرمیں سے تھے.آپ 2002 عیسوی میں انتقال پائے.

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 4

    عبد اللہ عبد الغنی خیاط ۔ رحمۃ اللہ علیہ۔ سابق امام وخطیب مسجد حرام

  • أردو

    مؤلف, قارئ, عدد العناصر : 3

    امام جامع الدخیل ،غرناطہ، ریاض

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 5

    صاحب مشکاۃ المصابیح،آٹھویں صدی ہجری کے مشہور عالم

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 3

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 3

  • أردو

    مؤلف, مترجم, عدد العناصر : 3

    ابو مسعود عبد الجبار سلفی: مشہور عالم دین - برصغیر.