وہ بزرگ امام, ہدایت کے نشان, فہم وسمجھ کے سمندر,فاضل علامہ عبد اللطیف ابن شیخ عبد الرحمن بن حسن بن شیخ الإسلام محمد بن عبد الوہاب ہیں ,اللہ ان سب پراپنے فضل وکرم سے رحم فرمائے.
عبد اللطیف کندی: آپ نے مدینہ یونیورسٹی سے شعبہ عقیدہ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ہے، اور اسوقت ہندوستان کے صوبہ سری نگر کشمیر کے مومن آباد میں واقع سلفی کالج میں ٹیچر ہیں۔