محمدشاکرعادل بن محمد عباس ولادت:۰۳-۰۱-۱۹۹۱ جائے پیدائش:میغون،مدوبنی،بیھار،الھند تعلیمی لیاقت: -جامعہ اسلامیہ،مدینہ منورہ کے کلیہ شریعہ سے گریجویشن۔ جامعہ اسلامیہ،مدینہ منورہ کے کلیہ الدعوۃ والارشاد سےدبلوم عالی۔ -مشغولیات:جامعۃ الہدی الاسلامیۃ،مغربی بنگال میں بحیثیت استاد
مصرکے ایک قاری ہیں، آپ کی پیدائش 1404ھ میں ہوئی، جامعہ ازہر کے قراءات ادارہ سے تجوید وشرعی علوم میں اجازہ حاصل کئے ہیں، اسی طرح عالیۃ القراءات وعلوم شرعیہ ،اور تخصص القراءات العشر الکبری بھی اسی معہد سے حاصل کئے ہیں، اور پروفیسر احمد عیسی معصراوی شیخ عموم مقاری مصریہ کے مراکز کے تدریسی بورڈ کے ممبر ہیں۔
آپ شیخ محمد طاہربن عبد القادر بن محمود کردی علمی گھرانہ سے تعلق رکھتے ہیں، مکہ مکرّمہ میں ۱۳۲۱ھ میں پید اہوئے،مصحف مکہ مکرّمہ کی کتابت کا شرف حاصل ہے، اور حرم مکی شریف کی توسیع کی بنیاد میں شریک ہوئے ہیں، آپ کی چالیس تصنیفات ہیں، جن میں سے چند درج ذیل ہیں 1- التاريخ القويم لمكة وبيت الله الكريم (في 6 أجزاء). 2- تاريخ القرآن وغرائب رسمه وحكمه. 3- مقام إبراهيم عليه السلام. 4- منظومة في بناء الكعبة المشرفة. 5- حسن الدعابة فيما ورد في الخط وأدوات الكتابة. 6- مجموعة الحرمين (كراسات في تعليم الخط). 7- إرشاد الزمرة لمناسك الحج والعمرة على مذهب الإمام الشافعي. 8- تُحفة العِباد في حقوق الزوجين والوالدين والأولاد. 9- تاريخ الخط العربي وآدابه. وغيرها من المؤلفات. توفي - رحمه الله - يوم الاثنين الثالث والعشرين من شهر ربيع الأول عام أربعمائة وألف من الهجرة: