نام: وصی اللہ بن محمد عباس علمی درجہ:ایسوسیٹ پروفیسر کالج: دعوت واصول دین شعبہ: کتاب وسنت علمی انتاجات: ایم اے تھیسس (الضعفاء ،والمجہولون والمتروکون فی سنن النسائی، پی ایچ ڈی تھیسیس(تحقیق فضائل الصحابہ لامام احمد بن حنبل
دمشق کے مشہور عالم دین،ادیب،ودانشور،جنہوں نے سن1963م میں مصرکے ازہریونیورسٹی سے اسلامی شریعت میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی،اورجامعہ دمشق میں پروفیسرکی حیثیت سے کام کررہے ہیں،اسلامی فقہ اکیڈمی کے رکن ہیں۔