عبد اللہ ناصر رحمانی،امیرجمعیت اہل حدیث محافظہ سند،جمہوریہ پاکستان مشہور تالیف «المنهج الأسعد في ترتيب أحاديث مسند الإمام أحمد» رتَّب المسند بثلاث طبعاتٍ له:
قاری طبیب احمد احمد نعینع: مصر میں مطوبس شہر میں 1954م میں پیدا ہوئے، جامعہ اسکندریہ کے طب کالج میں داخلہ لیا، اور فراغت کے بعد اسکندریہ کے یونیورسٹی ہاسپٹل میں کام کیا، اور سن 1979م مصری ٹیلی ویزن وریڈیو کے قاری ہوگئے۔
ہندوستان کے عالم دین ہیں، قرآن کریم کے فہم وتدبّر سے متعلق آپ کی متعدد کتابیں اور لکچرز ہیں، اوراسوقت فہم قرآن کی ویب http://www.understandquran.com.سائٹ کے نگراں ہیں