عرض المواد باللغة الأصلية

أعلام وشخصيات

عدد العناصر: 1526

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    مشہور عالم دین، ہندوستان.

  • أردو

    مؤلف, مُراجع, عدد العناصر : 0

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    محمد عوض زاید حرباوی: جامعہ ازہر کے کلیۃ الدراسات الاسلامیہ العربیہ سے فارغ ہوئے، اور ازہر سے تخصص فی القراءات اور عالیۃ القراءات کی ڈگری حاصل کیا، پھر قراءات میں ایم۔اے اور پی ۔ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی،اور کئی سالوں تک ازہر میں تدریس کیا، پھر سعودیہ میں مدارس التعلیم العام میں تدریس کا فریضہ انجام دیا، پھر ریاض کے معلمین کالج میں قراءات کے مادّے کی تدریس کے لئے تعاقد کئے، ۔ آپ کی مشہور مؤلّفات: • التسهيل فيما يشتبه على القارئ من آي التنزيل، • الضياء اللامع في بيان رواية ورش عن نافع، • إرشاد القراء إلى قراءة الكسائي، • مفردات القراء العشرة من طريق الشاطبية والدرة، • شرح متن الروضات في قراءة حمزة الزيات، • رواية شعبة من طريق الشاطبية والدرة:

  • أردو

    مترجم, عدد العناصر : 1

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    قارئ ومقرئ موسیٰ بلال امام وخطیب ومدرس قراءت عشر جامع نور،مکہ مکرّمہ سن 1420 و1433ھ میں دبی عالمی مسابقہ قرآن کے تحکیمی کمیٹی کے ممبر کی حیثیت سے شریک ہوئے۔

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    سن 949م میں اولادعالم گاؤں میں پیدا ہوئے، اپنے والد محترم سے قرآنی تعلیم زاویہ شییخ محمد عالم میں حاصل کیا، اور پھر معہد اسمری زلتین لیبیا میں داخلہ لئے ، اور وہاں قرآن کریم حفظ کیا، پھر معہد مالک بن انس دینی تعلیم کو جاری رکھنے کے لئے مدینہ طرابلس منتقل ہوئے، تاکہ وہاں ابتدائی اعدادی اور معہد ثانوی کے مراحل کو طے کرسکیں، اور سن 192م میں بی ایڈ (دبلوم معلمین) حاصل کیا اور تعلیم عام میں دینی اعداد میں بطور مدرس کام کرتے رہے، اور سن 1978م قسم شریعت وقانون میں جامعہ اسلامیہ (بیضاء) سے بے اے کی ڈگری حاصل کی،اسی طرح طرابلس کے جامع بلامین میں امام وخطیب اور قرآن کریم کے مدرس کی حیثیت سے کام کیا، اور سن 1994م میں جمعیۃ الدعوۃ الاسلامیہ کے اسلامی دعوت کالن میں قرآن کریم کے مدرس کی حیثیت سے کام کیا، اسی طرح سن 1998م سے 2000م تک اوقاف کے عمومی بورڈ کے قانونی امور کے جنرل ڈائرکٹر رہے۔ ،

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

  • أردو

    مترجم, عدد العناصر : 1

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    مصرکے شیریں آواز کے قاری ہیں جنہیں قراءت عشر میں اجازہ حاصل ہے، اور مختلف روایات میں ان کی متعدد مصاحف ہیں

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 6

    آپ ابو الزبیر احمد بن طالب بن عبد الحمید بن مظفر خاں ہیں ،ریاض شہر میں 1401ھ میں پیدا ہوئے،امام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی ریاض سے شرعی کالج میں تعلیم حاصل کیا، اور بی اے کی ڈگری حاصل کی، پھر معہد العالی للقضاء سے فقہ مقارن میں ایم ۔اے کیا، اور ریاض میں وزارت اسلامی امور میں دعوت کے ممبر ہیں، اور 1434ھ میں مسجد نبوی میں تراویح وتہجد کی نماز کی امامت کے لئے مکلّف کئے گئے، اور 4 ذی الحجہ 1434ھ میں خادم حرمین شریفین شاہ عبد اللہ کی طرف سے مستقل طور پر مسجد نبوی میں امامت کے لئے منظوری نامہ جاری ہوا۔

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 6

    بندر بن عبد العزیز بلیلہ سن 1395ھ میں مکہ میں پیدا ہوئے، مکہ میں ہی تمام تدریسی مراحل ابتدائی،متوسط،ثانوی،اور بی اے حاصل کیا، اور1422ھ ام القری یونیورسٹی سے فقہ میں کلیہ الشریعہ والدراسات الاسلامیہ میں ایم اے کیا،اور 1429ھ میں شریعت کالج سے فقہ میں مدینہ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کی، اور معہد حرم مکی میں قسم عالی میں فقہ کے مدرس رہے، اسو قت جامعہ طائف میں پروفیسر ہیں، اسی طرح مکہ مکرمہ میں حی عزیزیہ میں جامع امیرہ نوف میں امام وخطیب رہے ہیں، پھر ابن باز رحمہ اللہ کی مسجد میں،اور 12/19/1434ھ میں مسجد حرام کی امامت کے لئے قرار ملکی صادر ہوا۔،

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    مصطفی غربی مغرب کے ایک نابیانا قاری ہیں، جنہیں مغرب میں شیخ القراء سے موصوف کیا جاتا ہے، وہ سن 1964م میں سطات منطقہ میں قبیلہ شراکی میں پیدا ہوئے۔

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    لیبیا میں پیدائش ہوئی، دبی کے سالانہ قرآنی مقابلہ میں دوسری پوزیشن حاصل کیا

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    یمن کے قاری قرآن ہیں، جامع اسامہ بن زید میں حدیدہ میں تحفیظ قرآن میں پڑھائی کی، اسی طرح حدیدہ میں ہی معہد النورالعلمی میں پڑھائی کی،اور اسوقت یمن کی راجدہانی صنعاء میں سائنس وٹکنالوجی کی یونیورسٹی میں پڑھ رہے ہیں

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    مغرب میں صویرہ خطہ کے رجراجہ میں سن 1963م میں پیدا ہوئے،کتاب اللہ کے حافظ ہیں اور شعبہ دراسات اسلامیہ حاصل کئے ہیں، دار بیضاء میں مسجد سبیل کے امام وخطیب ہیں،جائزہ محمد سادس قرآنیہ کے تحکیمی کمیٹی کے ممبر ہیں اور انہوں نے قرآنی مسیرہ کو سن 2005م میں ریکارڈ کیا، اور مشروع (احفظ القرآن فی بیتک( یعنی اپنے گھر میں قرآن کا حفظ کریں پروجیکٹ کے بانی ہیں یہ پروجیکٹ ان تمام شریحہ کے لوگوں کیلئے خاص ہے جو مسجد کے مکاتب میں قرآن حفظ کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے ہیں،اسی طرح آپ (تحفۃ الحدیدی فی قواعد التجوید( کتاب کے مولّف ہیں، یہ ایسے منظومہ کی شرح ہے جس میں طریقہ ازرق میں بروایت ورش تلاوت کے احکام کو بیان کیا گیا ہے،

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 0

    مشہور عالم وداعی، وصدر اسلامک ریسرچ سنٹر ، اورنگ آباد، مہاراشٹر، ہند.

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    مغرب کے شہر آسفی میں سن 1967م میں پیدا ہوئے، شہر داربیضاء کے حی اناسی میں مسجد اندلس کے امام وخطیب ہیں، آپ نے نو برس میں قرآن کریم حفظ کرلیا تھا، اور عصری آداب کے شعبہ میں بی اے کی ڈگری حاصل کیا، اور مغرب کے بروایت ورش عن نافع میں قرآن کریم کے بڑے قاریوں میں سے شمار کئے جاتے ہیں۔