ابو وفاء ثناء اللہ بن محمد خضری امرتسری(1287- 1367هـ)، تمام علوم کو پڑھا، اور گمراہ فرقوں کے رد میں کافی ممتاز ہوئے، اور میدان مناظرہ کے شہسوار تھے، مدی نبعی مرزا غلام احمد قادیانی سے مناظرہ کیا اور مباہلہ میں بازی لے گئے، اور مرزا کا ان کی زندگی میں ہی ذلت کی موت ہوئی اور اسکی وفات کے بعد آپ چالیس برس زندہ رہے۔ ،
عبد اللطیف کندی: آپ نے مدینہ یونیورسٹی سے شعبہ عقیدہ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ہے، اور اسوقت ہندوستان کے صوبہ سری نگر کشمیر کے مومن آباد میں واقع سلفی کالج میں ٹیچر ہیں۔