شیخ محمد صالح کی زیرسرپرستی سائٹ ہے جسکا بنیادی مقصد بقدراستطاعت نہایت ہی آسان اورتشفی بخش انداز میں اسلام کے متعلق سوالات کے جوابات وفتاوے پیش کرنا ہے،اسکا لنک درج ذیل ہے: www.islamqa.info
قرآن کریم مع اردو ترجمہ وتفسیر: ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی، تفسیر:شیخ حافظ صلاح الدین،۳:مراجعہ: ڈاکٹروصی اللہ محمد عباس،وڈاکٹر اختر جمال لقمان۔ (ناشر:شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس، مدینہ منورہ)