آپ امام قرطبی کے نام سے مشہور ہیں ۔ آپ قرطبہ اندلس میں مالکی مذہب کے امام مانے جاتے ہیں ۔ آپ کی قرآن کی تفسیر نہایت مشہور کتاب ہے ۔ آپ ہر فن مولا تھے ۔
امام ابوحسین مسلم بن حجاج بن مسلم قشیری نیساپوری (821-875ه) احادیث کے نامورمصنف میں سے ایک ہیں جوصحیح مسلم کے مصنف ہیں اللہ کی ان پروسیع رحمتیں نازل ہوں.