عرض المواد باللغة الأصلية

أعلام وشخصيات

عدد العناصر: 1526

  • أردو

    مؤلف, مُراجع, عدد العناصر : 7

  • أردو

    مؤلف, مترجم, عدد العناصر : 5

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

    د/یحی غوثانی اصلاً سوریہ شہر کے رہنے والے ہیں جو قرأءات عشرة کا علم رکھتے ہیں

  • أردو

    مترجم, مؤلف, عدد العناصر : 5

  • أردو

    مُراجع, عدد العناصر : 4

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 5

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 8

    کویت میں آل واصحاب کے بخشش خانہ کے محقق (ریسرچر)

  • أردو

    مترجم, مؤلف, عدد العناصر : 6

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 5

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 5

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 5

    نام:نوال بنت عبد العزیز بن عبداللہ العبد وطن:سعودی عرب مکان وتاریخ ولادت:شقراء سعودی عرب 1397ھ. علمی مشن:شقراء میں سکنڈری کورس میں فرسٹ ڈویزن سےکامیاب ہوئیں,اورمنطق وسطى میں پہلى پوزیشن حاصل کیں.پھر تربیتی گرلس کالج ریاض سے قسم آداب میں اسلامی اسٹڈیزمیں تخصص کرکے 1419ھ میں بی اے کی ڈگری حاصل کیں.اورفیکلٹی میں وہ پہلى پوزیشن پرتھیں.اورادب کالج ہی سے "الحدیث النبوی وعلومہ" حدیث نبوی اوراسکے علوم میں ماجسترکی ڈگری ممتاز شرف اولى سے حاصل کیں اورانکی بحث کوطباعت کی وصیت کی گئی. پھر اسی کلیہ سے حدیث اوراسکے علوم میں ممتازپوزیشن شرف اولى سے ڈاکٹریٹ کی ڈکری حاصل کیں اورانکی بحث کوطباعت کیلئے وصیت کی گئ.بحث کا عنوان تھا:"الأحکام الکبرى " لابن کثیر,کتاب الأذان دراسۃ وتحقیقا "یہ 1424ھ میں ہوا. علمی مناصب:1419ھ/1420ھ میں اسی کلیۃ میں ریڈرمقررکی گئں. مدارس التعلیم العام میں مناہج الحدیث کی ترقی کی کمیٹی کی رکن منتخب کی گئیں. تادیب الکلیات کی مجلس کی رکن ہیں. قسم الدراسات کے ثقافتی نشاط میں رکن ہیں. ادارۃ المساجد, مؤسسۃ الإعمار, اورجمعیۃ تحفیظ القرآن الکریم میں مشاورتی رکن ہیں علمی انتاجات:برنامج فعلى فی التوبۃ إلى اللہ , أولئلک لہم الأمن. زیرطبع: 1- المرأة بين الثوابت والمتغيرات 2-حياة البرزخ في ضوء السنة النبوية. 3-حرية المرأة بين الفوضى والتقييد. 4-تأملات في آحاديث الفتنز 5-رسالتى إلى خريجة 6-حياة بلا أحزان علمي نشاط:جنادریہ میں 1423ھ میں "الحریۃ بین الفوضى والتقیید " کے عنوان پرپروگرام پیش کیں. اسلامی دنیا کے جوانوں کے عالمی مرکز میں منعقدہ اجلاس میں "واقع المؤسسات النسائیۃ الخیریۃ" کے عنوان پرپروگرام پیش کیں. 1424ھ میں منطقہ شرقیہ میں "الشباب بین الواقع والمأمولط کے عنوان پر منقعدچوتھے قومی حوار میں شرکت کیں.اسی طرح ان کی اندرون سعودیہ اورباہرمیں بہت سارے علمی دروس , سیمینار , اورلکچرز ہیں.

  • أردو

    مترجم, مؤلف, عدد العناصر : 2

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 5

    محمد بن عبد اللہ بن محمد بن عبد اللہ بن احمد بن العربی المعافری آپ شہر. اشبیلیہ جواندلس کی بڑی راجدھانی میں سے ایک تھی,22 شعبان جمعرات کے دن 466ھ میں پیدا ہوئے. آپ کی بہت ساری تصنیفات ہیں ان میں سےمشہوریہ هے: العواصم من القواصم في تحقيق مواقف الصحابة بعد وقاة النبي -صلى الله عليه وسلم-

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 5

    امام مدینہ اورائمہ اربعہ میں سے ایک امام.

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 4

    ملک:کردستان پڑھائی: موصل یونیورسٹی میں اسلامی معلومات کے فیکلٹی میں طالب ہیں,اورابراہیم مشہدانی سے قراءت عشرکا اجازہ حاصل کئے ہیں,اورکردستان کے مشہورطالب علم میں سے ہیں.

  • أردو

    مؤلف, مترجم, عدد العناصر : 5

    ڈائرکٹر: ادارہ ضیاء سنت برائے ترجمہ وتالیف،پاکستان

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 6

    ھندوستان کے صوبہ بہار کے گاؤں دیسنہ میں سن 884 م میں پیدا ہوئے،بہت سارے علماء نے ان کی تعریف کی:جن میں سے شیخ اشرف علی تھانوی کا کہنا ہے: کہ شبلی نعمانی وسلیمان ندوی ابن تیمیہ اور ان کے ساتھی ابن قیم کے متشابہ ہیں۔ شیخ ابوالحسن ندوی کا کہنا ہے کہ: سید سلیمان ندوی عربی علوم وآداب میں راسخ تھے، علوم قرآن ،علم توحید وکلام میں دقیق نظر ووسیع اطلاع رکھتے تھے، تاریخ ،علم اجتماع ومدنیت کے بارے میں کافی معلومات رکھتے تھے،اردوزبان میں ادبی اسلوب کی موجد تھے، عربی زبان کے مشہور انشا پرداز اور عربی واردو میں بہترین شاعر تھے، وفات:پاکستان میں 1373ھ میں علمی ودینی وادبی خدمات سے بھری زندگی کو پوری کرکے دنیائے فانی سے کوچ کئے۔

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 5

    کویت کے جامع الدولۃ الکبیر کے اماموں میں سے ایک امام

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 5

    آپ حفظہ اللہ کا تعلق قبیلہ شمرسے ہے1394ہجری میں پیدا ہوئے،اورچودہ سو تیس میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔مختلف جمعیات وتنظیموں کے ممبررہے،جیسے رابطہ فقہ اسلامی وغیرہ۔آپ کےاساتذہ میں سے :شیخ ابن بازؒ،شیخ ابن عثیمینؒ،شیخ عبداللہ بن جبرین ؒ اورشیخ عبد العزیز الراجی حفظہ اللہ قابل ذکرہیں۔

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 5

    عالم دین ہند، وداعیہ اردو دفتر تعاون برائےدعوتوارشادوتوعیۃالجالیات،عیونالجواء،سعودیعرب.