عرض المواد باللغة الأصلية

أعلام وشخصيات

عدد العناصر: 1526

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

    مشہور عالمِ دین وخطیب ،ھند.

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

    مصر کے قاری ہیں جو محافظہ بحیرہ کے محمودیہ میں پیدا ہوئے، معہد القراءات میں تعلیم حاصل کیا، اور وہیں قراءات عشر پڑھا اسی طرح علوم القرآن کالج میں داخلہ لیا، اور اس وقت نیویارک میں اسلامی مرکز کے امام وخطیب ہیں۔

  • أردو

    مترجم, مؤلف, عدد العناصر : 2

    استاذِ ادب ندوۃ العلماء لکھنؤ

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

    یمن نژاد کے ایک قاری،اورمسجد خالد بن ولید ریان میں ،ملک قطر کے امام وخطیب ہیں،

  • أردو

    مؤلف, قارئ, عدد العناصر : 2

    سعودی عرب کے شہر مکہ میں پیدا ہوئے، کلیۃ المعلمین جدہ سے بی ۔اے کی، اور اسوقت جدہ کے مساجد میں امامت کا فریضہ انجام دیتے ہیں۔

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 3

    مدینہ یونیورسٹی میں حدیث سے گریجویشن ہیں،اورہندوستان کے مشہوراردو داعیوں میں سے ایک ہیں۔

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 2

    امام محمد سعود اسلامک یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں،اورفی الحال جالیات ربوہ میں دعوتی فریضہ انجام دے رہے ہیں۔

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 0

    ڈاکٹرمرتضی بخش اردوزبان کے داعی ہیں جنکا تعلق ملک پاکستان سے ہے جو جدہ میں مقیم ہیں، اورپیشہ سے ڈاکٹرہیں،آپ نے سعودی عرب کے بہت سے مشائخ سے زانوئے تلمذ حاصل کیا جیسے شیخ ابراہیم المحیمید،عبید بن عبد اللہ الجابری،،عبدالعزیز الراجحی ،عبد المحسن العبادصالح الفوزان حفظہم اللہ وغیرہ۔

  • أردو

    مصدر, عدد العناصر : 2

    مرکز دعوت الجالیات،جلیب الشیوخ،کویت

  • أردو

    مترجم, عدد العناصر : 1

    مترجم وشارح صحيح البخاري إلى اللغة الأردية، والمترجم يتبع جمعية أهل الحديث بالهند.

  • أردو

    مترجم, عدد العناصر : 1

  • أردو

    عدد العناصر : 0

  • أردو

    مترجم, عدد العناصر : 1

  • أردو

    مترجم, عدد العناصر : 1

    - آپ ھی مولانا صفی الرحمن صاحب ہیں

  • أردو

    مؤلف, مترجم, عدد العناصر : 2

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

  • أردو

    مترجم, عدد العناصر : 1

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1

  • أردو

    مؤلف, عدد العناصر : 1