-
عزیزالرحمن ضیاء اللہ سنابلیؔ "عناصر کی تعداد : 69"
وصف :ہندوستان کے مشہورسلفی ادارہ جامعہ اسلامیہ سنابل ،دہلی سے شرعی علوم میں فراغت حاصل کرکے جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی سے عربی ادب وترجمہ میں ماسٹرکیا،اوروہیں پر عربی زبان وادب میں پی ایچ ڈی کر رہے ہیں،اوراردو ہندی زبان میں اسلام ہاؤس ڈاٹ کام پرمترجم،مراجع شرعی اورمدقق لغوی کی حیثیت سے کام کررہے ہیں۔ رب العالمین ان کے علم وعمل میں برکت عطا کرے آمین۔