-
محمد عبد الحکیم بن سعید عبد اللہ "عناصر کی تعداد : 2"
وصف :مکہ مکرّمہ کے ماہرین قاریوں میں سے شمار ہوتا ہے، اور سیریا کے رہنے والے ہیں، قراءات اور اس کے علوم کے متخصّص ہے، انہوں نے علم قرآن وقراءت اپنے والد قاری سعید عبدا للہ رحمہ اللہ سے حاصل کیا، جو حماہ کے شیخ القراء اور سابق جامعہ ام القری کے مدرس تھے، اور انہی سے طریق شاطبیہ ودرّہ میں قراءت عشر پڑھا۔