-
محمد بن على بن محمد حنبلى "عناصر کی تعداد : 2"
وصف :آپ محمد بن على بن محمد بن عمربن یعلى بعلى حنبلى ,بدرالدین ابو عبد اللہ ابن اسبا سلار سے مشہورہیں جیسا کہ ابن حجررحمہ اللہ نے "الدرر" میں آپ کے اس نسب کو مکمل طور سے ذکرکیا ہے.شام میں شہر"بعلبک" میں پیدا ہوئے جیسا کہ ابن ظہیرہ نے ذکرکیا ہے, اورآپ کی تاریخ پیدائش کی کسی نے ابن حجرکے علاوہ صراحت نہیں کی ہے.جیسا کہ آپ نے "انباء الغمر" میں لکھا ہے کہ آپ 714 ھ میں پید اہوئے,اورربیع الأول 778ھ میں وفات پایا.