Islamhouse.com

  • Android
  • iOS
  • Windows
  • API
  • HTML
  • QuranEnc.com
  • HadeethEnc.com
نوعیت
    • ہوم پیچ
    • تمام زبانیں
    • طباعت کے لئے منتخب کردہ کتابیں
      • تمام
      • مسلمان
      • غیرمسلم
      • مسلمان - غیرمسلم
    • علمی زمرے
    • اسلام کے بارے میں جانکاری حاصل کریں
    • تمام مادّے
      • تمام مادّے
      • کتابیں
      • مقالات
      • فتاوے
      • ویڈیوز
      • آڈیوز
      • Khotab
      • پوسٹرز
      • فیورٹ
      • اپلیکیشنز(تطبیقات)
      • سطح مکتب اپلیکیشنز(تطبیقات)
    • اب اسلام قبول کرنے کیلئے
    • ہماری ویب سائٹس
    • مزید
      • شخصیات
      • مصادر
      • Windows
      • Android
      • iOS
      • QuranEnc.com
      • HadeethEnc.com
    URاردو
    1. مین پیج
    2. انٹرفیس کی زبان : اردو
    3. شخصیات

    نوال بنت عبد العزيز بن عبد الله العبد

    • نوال بنت عبد العزيز بن عبد الله العبد "عناصر کی تعداد : 5"

      23 / 3 / 1429 , 31/3/2008

      وصف :نام:نوال بنت عبد العزیز بن عبداللہ العبد
      وطن:سعودی عرب
      مکان وتاریخ ولادت:شقراء سعودی عرب 1397ھ.
      علمی مشن:شقراء میں سکنڈری کورس میں فرسٹ ڈویزن سےکامیاب ہوئیں,اورمنطق وسطى میں پہلى پوزیشن حاصل کیں.پھر تربیتی گرلس کالج ریاض سے قسم آداب میں اسلامی اسٹڈیزمیں تخصص کرکے 1419ھ میں بی اے کی ڈگری حاصل کیں.اورفیکلٹی میں وہ پہلى پوزیشن پرتھیں.اورادب کالج ہی سے "الحدیث النبوی وعلومہ" حدیث نبوی اوراسکے علوم میں ماجسترکی ڈگری ممتاز شرف اولى سے حاصل کیں اورانکی بحث کوطباعت کی وصیت کی گئی. پھر اسی کلیہ سے حدیث اوراسکے علوم میں ممتازپوزیشن شرف اولى سے ڈاکٹریٹ کی ڈکری حاصل کیں اورانکی بحث کوطباعت کیلئے وصیت کی گئ.بحث کا عنوان تھا:"الأحکام الکبرى " لابن کثیر,کتاب الأذان دراسۃ وتحقیقا "یہ 1424ھ میں ہوا.
      علمی مناصب:1419ھ/1420ھ میں اسی کلیۃ میں ریڈرمقررکی گئں.
      مدارس التعلیم العام میں مناہج الحدیث کی ترقی کی کمیٹی کی رکن منتخب کی گئیں.
      تادیب الکلیات کی مجلس کی رکن ہیں.
      قسم الدراسات کے ثقافتی نشاط میں رکن ہیں.
      ادارۃ المساجد, مؤسسۃ الإعمار, اورجمعیۃ تحفیظ القرآن الکریم میں مشاورتی رکن ہیں
      علمی انتاجات:برنامج فعلى فی التوبۃ إلى اللہ , أولئلک لہم الأمن.
      زیرطبع:
      1- المرأة بين الثوابت والمتغيرات
      2-حياة البرزخ في ضوء السنة النبوية.
      3-حرية المرأة بين الفوضى والتقييد.
      4-تأملات في آحاديث الفتنز
      5-رسالتى إلى خريجة
      6-حياة بلا أحزان
      علمي نشاط:جنادریہ میں 1423ھ میں "الحریۃ بین الفوضى والتقیید " کے عنوان پرپروگرام پیش کیں.
      اسلامی دنیا کے جوانوں کے عالمی مرکز میں منعقدہ اجلاس میں "واقع المؤسسات النسائیۃ الخیریۃ" کے عنوان پرپروگرام پیش کیں.
      1424ھ میں منطقہ شرقیہ میں "الشباب بین الواقع والمأمولط کے عنوان پر منقعدچوتھے قومی حوار میں شرکت کیں.اسی طرح ان کی اندرون سعودیہ اورباہرمیں بہت سارے علمی دروس , سیمینار , اورلکچرز ہیں.

      • اس سبجیکٹ کے کارڈ کا ترجمہ ہوچکا ہے (23)
      • عربي زبان - عربي
      • بنگالی زبان - বাংলা
      • بوسنيائی زبان - Bosanski
      • جرمنی - Deutsch
      • انگريزی زبان - English
      • فارسی زبان - فارسی
      • فرانسيسی زبان - Français
      • ھندی - हिन्दी
      • انڈونيشی - Indonesia
      • کردی - كوردی سۆرانی
      • مليالم زبان - മലയാളം
      • ہولنڈی - Nederlands
      • روسی زبان - Русский
      • الباني زبان - Shqip
      • تلگو زبان - తెలుగు
      • طاجکستانی زبان - Тоҷикӣ
      • تھا ئی لنڈی زبان - ไทย
      • ترکی زبان - Türkçe
      • آئغور زبان - ئۇيغۇرچە
      • اردو - اردو
      • ازبکی زبان - Ўзбек тили
      • ويتنامی زبان - Việt Nam
      • چینی - 中文

    اہم لنکس

    • قاريء محتوى دار الإسلام
    • ما لا يسع أطفال المسلمين جهله
    • تفسير السعدي
    • رياض الصالحين
    • ہم سے رابطہ کریں
    • قرآن کریم انسائیکلوپیڈیا
    • موسوعۃ الاحادیث النبویہ مترجم

    ہمیں فالو کریں

    یا ہمارے ڈاک لسٹ میں شریک ہوں

    © IslamHouse.com ویب سائٹ

    (دیکھنےکی )زبان اختیار کریں

      ہمیں فالو کریں

        یا ہمارے ڈاک لسٹ میں شریک ہوں