کبیرہ اور صغیرہ گناہوں کا بیان
مؤلّفین : محمد إقبال كيلاني - شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مراجعہ: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
وصف
زیرنظر کتاب میں گناہوں کی دوقسمیں صغیرہ وکبیرہ کا تذکرہ کرکے عقائد،عبادات،اخلاق،معاملات،امارت وزینت وغیرہ سے متعلق کبیرہ گناہ کو ذکرکرکے ان سے بچنے کا شرعی طریقہ بیان کیا گیا ہے،اوروہ توبہ نصوح ہے جس سے ان گناہوں کا کفارہ ہوسکتا ہے۔
- 1
کبیرہ اور صغیرہ گناہوں کا بیان
PDF 7.1 MB 2019-05-02
علمی زمرے: