توحید کا نور اور شرک کی تاریکیاں کتاب وسنت کی روشنی میں
مؤلّف : سعيد بن علي بن وهف قحطاني
ترجمہ: عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلیؔ مدنی
مراجعہ: ابو المکرم عبد الجلیل
وصف
توحید کی نور اور شرک کی تاریکیوں کے سلسلہ میں یہ ایک مختصر رسالہ ہے جس میں تو حید کا مفہوم , اسکے دلائل , اسکے انواع واقسام, اسکے ثمرات, شرک کا مفہوم, اسکے ابطال کے دلائل , مثبت ومنفى شفاعت , شرک کے اسباب ووسائل , اسکے انواع واقسام اور اسکے آثار ونقصانات بیان کئے گئے ہیں- نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.
- 1
توحید کا نور اور شرک کی تاریکیاں کتاب وسنت کی روشنی میں
PDF 18.1 MB 2019-05-02
Follow us: