نمازچھوڑنے والے کا حکم
مؤلّف : محمد بن صالح العثيمين
ترجمہ: ابو شعیب عبد الکریم عبد السلام مدنی
مراجعہ: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی - آفتاب عالم محمد انس مدنی - قطب الله محمد اثرى
وصف
تارک صلاۃ کے حکم کے بارے میں قدیم وجدید ہردورمیں علما کرام کے مابین اختلاف رہا ہے ، مصنف رحمہ اللہ نے اس سلسلے میں علماء کےتمام اقوال کا خلاصہ پیش کیا ہے اورکتاب کودواہم فصلوں میں تقسیم کیا ہے:
پہلی فصل: نمازچھوڑنے والے کا حکم
دوسری فصل:نمازچھوڑنے سے مرتد ہونے پرمرتّب ہونے والے احکام.
- 1
PDF 1.1 MB 2019-05-02