مسئلہ رُویت ہلال اور12 اسلامی مہینے فضائل،مسنون اعمال اور مروّجہ بدعات

وصف

زیر مطالعہ کتاب میں حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ نے رویت ہلال سے متعلق کتاب وسنت اورعلماء کرام کے اقوال کی روشنی میں تحقیقی گفتگو کرکے سال کے بارہ اسلامی مہینے سے متعلق وارد فضائل اورمسنون اعمال کا تذکرہ کیا ہے ، نیز اس مہینے میں جہالت وتعصّب اوراندھی تقلید کی بنا پرکئے جانے والے بدعی اعمال ورسومات سے بھی پردہ اٹھایا ہے۔نہایت مفید کتاب ہے ضرورمطالعہ فرمائیں۔

Download
فیڈ بیک