وصف

دل کے بگاڑ سے بگڑتا ہے آدمی= جس نے اسے سنبھال لیا وہ سنبھل گیا:
دل انسانی بدن کا مرکز شمارکیا جاتا ہے اگر دل خراب ہوجائے تو پورا بدن خراب ہوجاتا ہے ویڈیو مذکور میں دل کی اصلاح سے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں بہت ہی عمدہ گفتگو کی گئی ہے ضرور دیکھیں.

Download
اس پیج کے ذمّے دار کو اپنا تبصرہ لکھیں

علمی زمرے: